اعظمیہ فری میڈیکل کمپلیکس

سلطان الفقراء شیخ المشائخ عالم ربانی البوالمساکین خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی مجددی المعروف پیر ثانی سرکارسجادہ نشین خانقاہِ غوث الامت باغدرہ شریف درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف نے2006 ء میں جامع مسجد کے جنوب اور حضور غوث زماں والئی سالک آباد شریف رحمتہ اللہ علیہ کے روضہ اقدس کے شمال مشرق میں طلباء و طالبات و علاقے کے نادار اور غریب لوگوں کے علاج و معالجہ کے لیے فلاحی و فری الاعظمیہ میڈیکل کمپلیکس کی بنیاد رکھی۔