خانقاہِ غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف میں ہر اسلامی ماہ کی 12تاریخ کوبعد نماز مغرب ماہانہ بارویں شریف کی محفل سلطان الفقراء شیخ المشائخ عالم ربانی ابوالمساکین الحاج خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی مجددی المعروف حضور پیر ثانی سرکار دامت برکاتہم القدسیہ سجادہ نشین خانقاہِ غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف کی سرپرستی میں منعقد ہوتی ہے

سجادہ نشین

خانقاہِ غوث الامت باغدرہ شریف درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف

سلطان الفقراء شیخ المشائخ سید الواصلین عالم ربانی خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی مجددی المعروف پیر ثانی سرکار دامت برکاتہم القدسیہ 

دسمبر1986ء کو حضور والئی سالک آباد شریف رحمتہ اللہ علیہ نے آپکو اپنا جانشین مقرر فرماکرچاروں سلاسل طریقت کے فیضان کی امانت نیز امانتِ فیضانِ نسبت رسولی عطافرماکرخانقاہ غوث الامت باغدرہ شریف درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف کی سجادہ نشینی آپ کے سپرد فرمائی، اس کے بعد حضور قبلہ عالم خواجہ ثانی سرکار دامت برکاتہم القدسیہ نے اکابر اولیاء کرام کی طرز پر خانقاہی نظام کواحیاء بخشی اور خدمت خلق و احیاء دین میں مشغول ہوگئے اور خانقاہ غوث الامت باغدرہ شریف دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف میں بچیوں کے لیے جامعہ عائشہ خدیج العلوم للبنات (درس نظامی) کی بنیاد رکھی جس سے اب تک کئی سو بچیاں فارغ التحصیل ہو چکی ہیں اور اسی طرح بچوں کے لیے جامعہ اعظمیہ فیوض القرآن (ناظرہ و حفظ) اور جامعہ اعظمیہ مدینۃالعلوم (درس نظامی للبنین ) کی بنیاد رکھی۔

صاحبزادہ محمد فیضان اعظم صاحب مدظلہ

صاحبزادہ محمد فہیم اعظم صاحب مدظلہ

منظورالمشائخ صاحبزادہ محمد فیوض اعظم المعروف پیرزادہ اعظمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ

حضور محبوب المشائخ الحاج پیر محمد عارف اعظم نقشبندی مجددی المعروف پیر سلطان سرکاردامت برکاتہم العالیہ

ہم سے رابطہ کریں


درباراعظمیہ رحیمیہ

سالک آباد شریف

پیغام بھیجیں

[email protected]

فون نمبر

+92 304 4200071