اعظمیہ ویلفئر ٹرسٹ

سلطان الفقراء شیخ المشائخ عالم ربانی البوالمساکین خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی مجددی المعروف پیر ثانی سرکارسجادہ نشین خانقاہِ غوث الامت باغدرہ شریف درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف مستحقین کی مالی و دیگر ضروریات زندگی میں عملی معاونت فرماتے ہیں،نیزدربار شریف کے جامعات میں زیر تعلیم غریب طلباء و طالبات کا مکمل تعلیمی اور رہایشی اخراجات دربارشریف کی طرف سے ہوتے ہیں فلاحی کاموں کو مزید وسعت دیتے ہوئے اعظمیہ ویلفئر ٹرسٹ کا منصوبہ شامل ہے۔